اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے رضاکارانہ طورپر گزشتہ روز قو می اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا جس دوران انہیں 178اراکین حمایت ملی جبکہ اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، نتائج سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ووٹوں کی تعداد کے بارے میں سوالات اٹھنا شروع ہوگئے لیکن اب اس بارے میں اعدادوشمار سامنے آگئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3c6xXKp
via IFTTT
0 Comments