وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا، قریبی رفقاء سے مشاورت شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایک اور چیلنج کا سامنا ہے اور سینیٹ الیکشن کے بعد اتحادیوں کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین اور مزید وزارتیں دینے کے مطالبات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس پر عمران خان نے ایک مرتبہ انتہائی قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ، ذرائع ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3efwxzS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments