لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر مریم نواز سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے استفسارکیا کہ اگست2020 میں وہ پیش نہیں ہوئیں تو آپ نے کیاکیا؟آپ کو اتنے عرصے تک خیال نہیں آیا ضمانت منسوخی کا؟آپ اتنے ماہ کیوں چپ کرکے بیٹھے رہے ،اپوزیشن جلسے، سینیٹ الیکشن تھا،ضمانت منسوخی دائرنہیں کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rMyho8
via IFTTT
0 Comments