اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائزعیسیٰ مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس نہ ہونے پر حکومت پر برہم ہوگئے،جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ حکومت ملک چلانے کی اہل نہیں یافیصلے کرنے کی؟2 ماہ سے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس کیوں نہیں ہوا؟نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس فائزعیسیٰ نے کہاکہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tiGZLh
via IFTTT
0 Comments