اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، وہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں شبلی فراز اور فواد چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NjGC3P
via IFTTT
0 Comments