”جس سکول نے امتحانات لینے ہیں اس تاریخ تک لے لیں “ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اہم ترین اعلان کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے تمام سکولوں کو 19 مارچ تک سینڈ اپس اور انٹری امتحانات لینے کی اجازت دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38DzJ4U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments