بیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کیسے مل گیا؟عدلیہ نیب کی درخواست کانوٹس لے، مریم نواز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کاکہناہے کہ ہائیکورٹ میں نیب نے مضحکہ خیزدرخواست دی ہے،بیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کیسے مل گیا؟عدلیہ سے درخواست ہے نیب کی درخواست کانوٹس اورایکشن لے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NiQU4d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments