مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی دائر درخواست پرسماعت آج ہو گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی، لاہورہائیکورٹ کا دورکنی بنچ نیب کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ctGjMp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments