کورونا کی تیسری لہرمزید32 زندگیاں نگل گئی،2664نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 32 افرادجاں بحق ہو گئے ،جس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 13 ہزار 508 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3crN7tO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments