کورونا کی60 کے قریب قسموں کی شناخت ہوچکی،برطانوی وائرس تیزی سے پھیلتا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزاکاکہناہے کہ برطانوی وائرس تیزی سے پھیلتا ہے،کورونا کے برطانوی وائرس کی رفتار60 سے 70 فیصد تیز ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f1R8rL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments