لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پانی اللہ تعالیٰ کی انمول نعمت ہے،پانی کے کم ہوتے ذخائر کو محفوظ بنانا قومی ذمہ داری ہے،حکومت آنے والی نسلوں کے لئے نئے آبی ذخائر بنانے کیلئے پرعزم ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f24MuV
via IFTTT
0 Comments