پی ڈی ایم کے7 سینیٹرز کی صادق سنجرانی کو ووٹ کی یقین دہانی، ان کا تعلق کن جماعتوں سے ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کے سات سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے صادق سنجرانی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bvRmFG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments