اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو پارلیمنٹ میں احتساب کے لیے جواب دہ کرنے کا قانون منظور کرلیا جبکہ گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کی مدت میں اضافہ کر کے اسے پانچ سال کر دیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t7WwO3
via IFTTT
0 Comments