وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس،  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نام پر غور کیا گیا ہے، ممکنہ طور پر اعجاز چوہدری پی ٹی آئی کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tgr4NJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments