اربوں روپے کا رمضان پیکج تیار، کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے چھ ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر 19 بنیادی ضرورت کی اشیا پر 50 روپے تک کی رعایت دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bwyI0d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments