این اے 75 ڈسکہ، تحریک انصاف کے وکیل کی الیکشن کمیشن کافیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل کی الیکشن کمیشن کافیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی اورکیس کی سماعت کافیصلہ کیاہے، جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ایسے ہی معطل نہیں کر سکتے ،ہم سن کر ہی کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3llQBSz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments