شہباز گل ہائیکورٹ میں سیاہی اور انڈے مارنے والے لیگی کارکنان کے ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں ؟ جان کر عمران خان بھی انہیں داد دیں گے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )حکومتی ترجمان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور ہائیکورٹ میں ان پر سیاہی اور انڈے پھینکنے والے افراد کو معاف کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OuL0O6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments