حکومت نے کتنے ارب کے رمضان پیکج کی منظوری دید ی ہے ؟ اعلان کر دیا گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فواد چوہدری نے کہاہے کہ اسلحہ لائسنس کو اب ہم خود ریگولیٹ کریں گے، وفاقی کابینہ نے7.8 ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OuB2wc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments