”میاں صاحب اگر آپ لڑنے کیلئے تیار ہیں تو پاکستان واپس آئیں “آصف زرداری نے پی ڈی ایم کے اجلاس میں زور دار مطالبہ کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا انکار کردیا اور ساتھ ہی اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان واپس آنے کی درخواست بھی کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bPRiAp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments