ریسٹورنٹ ملازمین نے گلبر گ میں احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ بندکردی ،شہری خوار ، ایمبولینس کو بھی گزرنے نہ دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاﺅن اور دیگر پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں جس کے پیش نظر کاروباری اوقات بھی محدود کر دیئے گئے ہیں لیکن ریسٹورنٹ ملازمین نے اس نازک صورتحال کو سمجھنے کی بجائے احتجاج کرتے ہوئے گلبر گ کی مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا اور شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے رہے جبکہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30OWWws
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments