آصف زرداری نے نواز شریف سے وطن واپس آنے کا مطالبہ کیا تومریم نواز نے کیا جواب دیا ؟ پی ڈی ایم اجلاس سے ایک اور اہم خبر سامنے آگئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اہم اجلاس میں آصف علی زرداری کے خطاب کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلا فات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38I8A0I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments