پیپلزپارٹی کا اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کا فیصلہ،لانگ مارچ بھی موخر ہونے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کافیصلہ کیاہے جس کی وجہ سے لانگ مارچ بھی موخر ہونے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eNkZEf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments