ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کا معاملہ ، درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات سے قبل ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کے معاملے پر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rTzLwS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments