شہبازگل پرانڈے اورسیاہی پھینکنے کامعاملہ ، لاہورہائیکورٹ کا حملے کا نوٹس، کارروائی کاحکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاسی پھینکنے کے معاملے کا لاہورہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا ،جسٹس شہزاداحمد نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lj9i9H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments