اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کے الیکشن میں اپ سیٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں الزام لگایاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا،الزامات کی بوچھاڑ کی لیکن اگر الیکشن کمیشن چاہے توالزام لگانے والے کسی بھی شخص کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرسکتاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e5xNWi
via IFTTT
0 Comments