نور مقد م قتل کیس، پولیس کا ملز م کے والدین کی گرفتاری کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں عید سے ایک روزقبل قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، وفاقی پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازموں کی گرفتاری کے بعد کیس میں 4 مزید اہم ترین دفعات شامل کر لی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UP5LqD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments