عمران خان پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان بن گئے، ٹویٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 40لاکھ سے تجاوز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ، عمران خان ٹویٹر پر پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان بن چکے ہیں ، ان کے فالوورز کی تعداد سیاستدانوں میں سب سے زیادہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BHepYX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments