ڈسکہ میں تحریک انصاف کا امیدوار مقابلے سے بھاگ گیا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور موقف اپنایا کہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کے حکم کا کوئی جواز نہیں، دوبارہ الیکشن کا مطلب حلقے کے عوام کو دوبارہ لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کا سامنا کرانا ہے، یہ بھی استدعا کی گئی کہ الیکشن ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sL5n7Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments