این سی او سی کا اجلاس، بڑھتے کورونا کیسز پر اظہارِ تشویش، بڑے شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بڑے شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cHFKif
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments