دھاندلی بہت مہنگی پڑ گئی ، الیکشن کمیشن نے غائب ہونے والے پریزائیڈنگ افسران کا کال ریکارڈ طلب کر لیا ، حکومتی نظام لرزنے لگ گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی انتخاب کی پولنگ کے بعد ووٹوں سمیت غائب ہونے والے 20 پریزائیڈنگ افسران کے موبائل کا ڈیٹا ’ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ‘ (پی ڈی اے ) سے مانگ لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b7pHKX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments