اپوزیشن کے پیسے اورلالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونگے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ اپوزیشن سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے ہرحربہ استعمال کررہی ہے، شفاف انتخابات کیلئے اوپن ووٹنگ کا حامی تھا،ارکان سے رابطے ہو رہے ہیں مگرہم متحد ہیں ،اپوزیشن کے پیسے اورلالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاں ہونگے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PtEbfT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments