اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جاری ہے جس دوران جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ لندن کی جائیداد میرے جج بننے سے پہلے کی ہے ،جائیدادیں خریدتے وقت میرے بچے بالغ تھے ، سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد کوئی جائیداد نہیں خریدی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dZnxPf
via IFTTT
0 Comments