تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے اپنی جماعت میں بغاوت کرنیوالوں کی پٹائی کردی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e1pcnh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments