اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ ایک طرف پورامافیا کھڑا ہے، ہم نظام میں تبدیلی لا رہے ہیں، سینیٹ ہو قومی اسمبلی ،ہماری ترجیح عوامی مفاد ہے ، ہمیں سٹیٹس کو اورمافیا کوشکست دینی ہے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rlMMzj
via IFTTT
0 Comments