لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ پیپلزپارٹی کے پاس ایک ہی راستہ ہے پی ڈ ی ایم اجلاس میں وہ معذرت کرے ،پیپلزپارٹی اس عمل سے جڑی رہتی ہے تو اس کی راہیں پی ڈی ایم سے جداہیں ،یہ پی ڈی ایم کے اتحاد کے نفی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u3CMLI
via IFTTT
0 Comments