’پاکستان کے عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں ‘ نریند ر مودی کا عمران خان کو خط 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط بھیجا ہے جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cdMiWE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments