’پاکستان اور بھارت میں تناؤ کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں‘ سعودی وزیر خارجہ کھل  کر بول پڑے

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ مملکت پاکستان اور بھارت میں تناؤ کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/392W249
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments