عوامی  مفاد کو نقصان پہنچانے والوں کو نہیں  چھوڑوں گا ، وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں پر نگاہ رکھنے کی ہدایت 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہر چیز کی نگرانی خود کروں گا، انہوں نے ہدایت دی کہ ذخیرہ اندوزوں پر نگاہ رکھی جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dsFWSS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments