اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جن کو سیاست کا پتہ ہے انہیں ہماری سیاست کااندازہ ہے، ہماری جدوجہد یہ نہیں کہ ادارے ایک سے حمایت چھوڑ کر دوسرے کی شروع کردیں ، ہماری جدوجہد ہے کہ ادارے اپنے دائرہ کار میں رہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sKFvJx
via IFTTT
0 Comments