لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں صنعتی ترقی کے پوٹینشل کو پوری طرح استعمال کیا جائے گا،روزگار کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QvGBLo
via IFTTT
0 Comments