اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایسے پاکستان کے لئے کوشاں ہیں جہاں قانون کی بالادستی ہو،ہم نے اس عزم کودہرانا ہے جس کے لئے ملک بنا تھا،قانون کی حکمرانی ہوگی تو سب محفوظ ہوں گے، طاقتور اور اشرافیہ کو قانون کے تابع لائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f2Sm6d
via IFTTT
0 Comments