مسئلہ کشمیر کے حل تک پاک ،بھارت تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہناہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے،مذاکرات کی میز تک جانے کے لئےاسے حل کرنا ہوگا،جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا تمام باتیں عارضی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lF84Wg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments