قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر بتدریج جاری ہے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم پاکستان پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر بتدریج جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tQWQB7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments