بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ مولانا پر چلا دیا ، فردوس عاشق اعوان

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سند ھ میں فرد واحد کی حکمرانی اور آمرانہ حکومت ہے، جمہوریت کے دعویداروں نے سندھ میں اپوزیشن کو دیورا سے لگایا ہوا ہے، سندھ کو تیرہ سا ل سے ماموں بنانے والے نے آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کو بھی ماموں بنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tB3tqQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments