لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمرا ن خان کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو بنی گالہ میں قرنطینہ کر لیاہے تاہم اب انہوں نے اپنی تصویر فیس بک پر شیئر کرتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/314NwNr
via IFTTT
0 Comments