ہماری جماعت ہر مظلوم کے ساتھ اورظالم کے خلاف ہے، مصطفی کمال

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) مصطفی کما ل کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت ہر مظلوم کے ساتھ اورظالم کے خلاف ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lyOISK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments