پنجاب حکومت نے قبضہ مافیا سے 438ارب مالیت کی زمین واگزار کروالی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت قبضہ مافیا سے 438ارب مالیت کی زمین واگزار کرواچکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lBeAO3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments