سند ھ کے تعلیمی ادارے مویشیوں کے باڑے بن چکے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ کا انفرسٹرکچر تباہ حال اور تعلیمی ادارے مویشیوں کے باڑے بن چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rbdoSl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments