وزیراعظم اور خاتون اوّل سب کی نیک خواہشات کے مشکور ہیں، شہباز گل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور خاتون اوّل سب کی دعاوں اور نیک خواہشات کے مشکور ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r69avA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments