پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ظہیر احمد بابر نے کمان سنبھال لی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر نے کمان سنبھال لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cLVkct
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments